کشمیری نظربندوںکوجیلوں میں غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے، یاسین ملک

سرینگر ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے جیلوں اورحراستی مراکز میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیریوںپر ڈھائے جانیوالے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جیلوں میں کشمیریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھاجارہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ جیلوں میں کشمیری نظربندوں کو اذیت، جبر اور غیر انسانی …

سرینگر ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے جیلوں اورحراستی مراکز میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیریوںپر ڈھائے جانیوالے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جیلوں میں کشمیریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھاجارہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ جیلوں میں کشمیری نظربندوں کو اذیت، جبر اور غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنایا جارہاہے