26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکشمیری نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف شوپیاں میں مسلسل چوتھے روز بھی...

کشمیری نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف شوپیاں میں مسلسل چوتھے روز بھی مکمل ہڑتال

- Advertisement -

سرینگر ۔ 13 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںبھارتی پولیس کی طرف سے کشمیری نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف شوپیاںمیں مسلسل چوتھے روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔ پلوامہ اور شوپیاں کے اضلاع میں موبائیل انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔ نامعلوم نوجوانوںنے مختلف مساجد کے لاﺅڈ سپیکروں کے ذریعے شوپیاں میں مسلسل ہڑتال کا اعلان کیا۔ پولیس نے ضلع بھر سے متعدد نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89397

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں