22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںکشمیر کا نعرہ"ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے"،وزارت اطلاعات نے نغمہ جاری...

کشمیر کا نعرہ”ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے”،وزارت اطلاعات نے نغمہ جاری کر دیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وزارت اطلاعات و نشریات نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر نغمہ جاری کر دیا ہے۔ اہل کشمیر کا نعرہ”ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے” کے عنوان سے جاری کئے گئے نغمے میں 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔ نغمے کی عکسبندی میں مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارت کے مظالم کو اجاگر کیا گیا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں