23.7 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومضلعی خبریںکلر سیداں ،ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر کی کرونا وائرس کے حوالے سے اے...

کلر سیداں ،ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر کی کرونا وائرس کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو

- Advertisement -

کلر سیداں ۔29جنوری (اے پی پی):کرونا وائرس کے باعث تحصیل کلر سیداں کے تین سرکاری تعلیمی اداروں کو دس یوم کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر کلر سیداں داؤد اختر کیانی نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کنوہا نمبر 1 میں،گور نمنٹ بوائز ہائی سکول اراضی اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سر صوبہ شاہ میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافے کے بعد انہیں دس دس یوم کیلئے بند کرنے کی سفارش کی گئی تھی جس پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے تعلیمی اداروں کو باقاعدہ دس یوم کیلئے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=292911

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں