23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریں کل اتوار کو خصوصی پیغام کے ساتھ ربیع الاول کی تقریبات کا...

 کل اتوار کو خصوصی پیغام کے ساتھ ربیع الاول کی تقریبات کا افتتاح کرینگے،وزیر اعظم عمران خان

- Advertisement -

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ (کل )اتوار کو خصوصی پیغام کے ساتھ ربیع الاول کی تقریبات کا افتتاح کرینگے۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اتوار کو میں خاص طور پر اپنے نوجوانوں کیلئے ایک خصوصی پیغام کے ساتھ ماہ ربیع الاول کی تقریبات کا افتتاح کروں گا۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں