اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کمپنیزآرڈیننس 2016 کی پارلیمنٹ سے منظوری کیلئے تمام قانونی ضرورتیں پوری کرینگے ۔یہ بات انہون نے چیئر مین سکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان ظفر حجازی کی سربراہی میں وفد سے بات چیت کرتے ہوئے،جس نے اتوار کو وفاقی وزیر سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔وفد میں کمشنرز اور سینئر انتظامی افسران بھی شامل تھے۔وفد …
کمپنیزآرڈیننس 2016 کی پارلیمنٹ سے منظوری کیلئے تمام قانونی ضرورتیں پوری کرینگے، وفاقی وزیر خزانہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کمپنیزآرڈیننس 2016 کی پارلیمنٹ سے منظوری کیلئے تمام قانونی ضرورتیں پوری کرینگے ۔یہ بات انہون نے چیئر مین سکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان ظفر حجازی کی سربراہی میں وفد سے بات چیت کرتے ہوئے،جس نے اتوار کو وفاقی وزیر سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔وفد میں کمشنرز اور سینئر انتظامی افسران بھی شامل تھے۔وفد نے کمپنیز آرڈیننس 2016 کے جلد از جلد نفاذ،ملک میں کارپوریٹ سیکٹر اور سرمائے کی منڈی میں دیگر اصلاحات کے عمل میں تعاون پر وفاقی وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کیا۔اسحاق ڈار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمپنیز آرڈیننس 2016 کے اجراءسے 32سال پرانا قانون تبدیل ہو گیا ہے۔








