اسلام آباد ۔ 4 جون(اے پی پی) وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن نے آئی ٹی کی صنعت کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کمپیوٹر پر ٹیکس کی چھوٹ کو ایک اچھا شگون قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس سے پاکستان کی آئی ٹی کی صنعت کو فروغ حاصل ہو گا ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارحکومت کی طرف سے آئی ٹی کی خدمات اور اشیاءپر2019ءتک ٹیکس کی چھوٹ میں توسیع …
کمپیوٹر پر ٹیکس کی چھوٹ سے پاکستان کی آئی ٹی کی صنعت کو فروغ حاصل ہو گا ، انوشہ رحمن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جون(اے پی پی) وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن نے آئی ٹی کی صنعت کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کمپیوٹر پر ٹیکس کی چھوٹ کو ایک اچھا شگون قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس سے پاکستان کی آئی ٹی کی صنعت کو فروغ حاصل ہو گا ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارحکومت کی طرف سے آئی ٹی کی خدمات اور اشیاءپر2019ءتک ٹیکس کی چھوٹ میں توسیع دیئے جانے کے حوالے سے گفتگوکے دوران کہی۔








