کمیلہ بازار کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے آگ پرقابو پا لیا

115
مظفرگڑھ ،ریسکیو ٹیم نے ڈوبنے والے لڑکے کی لاش ورثا کے سپرد کر دی،ریسکیو زرائع

کوہستان اپر۔ 30 دسمبر (اے پی پی):کوہستان اپر کے سب ڈویژن سیو کے کمیلہ بازار میں سلنڈروں میں گیس بھرنے والی دکان میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو فائٹرز ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو 1122 فائٹرزٹیم اور لوکل لوگوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پرقابو پا لیا۔ بروقت کارروائی نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا۔ آگ لگنے کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔