واشنگٹن ۔ 26 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات اب بھی مجوزہ تاریخ پر ممکن ہے۔ اس سے قبل ایک مراسلے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملاقات کی منسوخی کا اعلان کیا تھا۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا یہ ملاقات چاہتا ہے اور امریکی …
کم جونگ ان سے ملاقات اب بھی ممکن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 26 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات اب بھی مجوزہ تاریخ پر ممکن ہے۔ اس سے قبل ایک مراسلے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملاقات کی منسوخی کا اعلان کیا تھا۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا یہ ملاقات چاہتا ہے اور امریکی خواہش بھی یہی ہے۔








