اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے 7جوان کنٹرول لائن کے بھمبر سیکٹر میں گذشتہ رات بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہوگئے ،پاک فوج نے بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا بھر پور جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو موثر انداز میں نشانہ بنایا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق گذشتہ رات بھارتی فوج کی جانب سے …
کنٹرول لائن کے بھمبر سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،پاک فوج کے 7جوان شہید

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے 7جوان کنٹرول لائن کے بھمبر سیکٹر میں گذشتہ رات بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہوگئے ،پاک فوج نے بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا بھر پور جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو موثر انداز میں نشانہ بنایا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق گذشتہ رات بھارتی فوج کی جانب سے سے کنٹرول لائن پر سیزفائر کی خلاف ورزی کی گئی۔








