33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںکوئٹہ دھماکوں کا سرغنہ گرفتار کیا گیا ہے،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی...

کوئٹہ دھماکوں کا سرغنہ گرفتار کیا گیا ہے،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو بریفنگ دی گئی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو حساس ادارہ کے سربراہ کی طرف سے کوئٹہ دھماکوں کی تحقیقات میں پیشرفت بارے بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی شب و روز محنت کی بدولت کوئٹہ دھماکوں میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو پیر کو کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا ہے اور دیگر پانچ ملوث دہشت گرد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے حساس ادارے کی کاکردگی کی تعریف کی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32182

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں