24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںکوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین رابطہ بحال کر دیاگیا ہے، سی ای...

کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین رابطہ بحال کر دیاگیا ہے، سی ای او ریلوے

- Advertisement -

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین رابطہ بحال کر دیاگیا ہے۔

سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے بیان میں بتایا کہ جمعہ کو جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر کوئٹہ سے روانہ کر دی گئی ہے،بولان میل بھی اپنے مقررہ ایام میں ٹائم ٹیبل کے مطابق چلے گی۔

- Advertisement -

انہوں نے بتایا کہ فیصلہ سکیورٹی کلیئرنس کے بعد مسافروں کی سہولت کے لئے کیا گیا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں