کوئٹہ۔ 05 جولائی (اے پی پی):بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نویں محرم الحرام کے موقع پر سکیو رٹی خدشات کے پیش نظر صبح 10 موبائل سروس اور انٹرنیٹ ڈیٹا معطل کر دیا گیا حکام کے مطابق یہ اقدام امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے یوم عاشور کے موقع پر کوئٹہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔