26 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںکوئٹہ میں دھماکے سے تین افراد زخمی، ہسپتال منتقل

کوئٹہ میں دھماکے سے تین افراد زخمی، ہسپتال منتقل

کوئٹہ میں دھماکے سے تین افراد زخمی، ہسپتال منتقل

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 17 اگست (اے پی پی):کوئٹہ کے سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ہفتہ کے دن دھماکے کی شدت کے باعث دو گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور تین افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو بولان میڈیکل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں