24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںکوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 13 جنوری (اے پی پی):کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن مکران روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد افضل نامی پولیس اہلکارشہید ہوگیا ہے۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے پولیس اور انتظامیہ نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں