قومی خبریں کوئی سیاسی جماعت الیکشن سے فرار اختیار کرے تو اسے سیاسی بھگوڑا کہا جائے گا، چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 3 اپریل 2022, 9:07 صبح 49 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت الیکشن سے فرار اختیار کرے تو اسے سیاسی بھگوڑا کہا جائے گا۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ادھر ادھر کی بونگیاں نہ ماریں، الیکشن کی تیاری کریں۔