اسلام آباد۔1جون (اے پی پی):کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کے 5 ماہ گزر جانے کے بعد بوسٹر شاٹ لگوا کر خود کو محفوظ بنائیں۔بدھ کو قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ کو ہمیں خود کو اور اپنے پیاروں کو کورونا وائرس کی مختلف اقسام سے محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے۔اگر آپ کی دوسری ویکسین شوٹ کے بعد 5 ماہ گزر چکے ہیں، تو براہ کرم آج ہی اپنی بوسٹر خوراک حاصل کریں۔