اسلام آباد۔13جولائی (اے پی پی):کورونا وائرس سے اپنے آپ کو بچانے کے لیے سب سے بنیادی چیز ماسک پہننا اور ویکسین کروانا ہے۔
قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ آج ہی اپنے بوسٹر شاٹس حاصل کریں کیونکہ کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کا سب سے آسان طریقہ ماسک پہننا اور ویکسین لگوانا ہے۔