کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر این سی او سی نے نئے ایس او پیز جاری کئے ہیں ، چوہدری فواد حسین

95
ہم منظم مافیا کا سامنا کر رہے ہیں، ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی بے سروپا رپورٹ میں ایسے قصے جوڑے گئے کہ کرپٹ اپوزیشن کی بھی جرات ہوئی کہ حکومت پر تنقید کرے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی وہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کورونوائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر ’این سی او سی‘ نے نئے ایس او پیز جاری کئے ہی جس میں شادیوں اور دیگر تقریبات کو محدود کرنےکا کہا گیاہے۔ہفتہ کوایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہیے اور تین ماہ کیلئے جلسے جلوس ملتوی کر دیں، اپوزیشن بھی تحریک ائندہ سال تک ملتوی کر دے، زندگی کااحترام کریں۔