کورونا وائرس کے پےش نظر نصف دنےا کے سکول اور ےونےورسٹےوں کو بند کر دےا گےا، دنےا بھر مےں 850 ملین سے زیادہ طلباءمتاثر ہوئے ہےں،یونیسکو

76

پیرس ۔ 18 مارچ (اے پی پی) یونیسکو نے کہا کہ کورونا وائرس کے پےش نظر نصف دنےا کے سکول اور ےو نےورسٹےاں کو بند کر دےا گےا ہے جس کے باعث دنےا بھر مےں 850 ملین سے زیادہ طلباءمتاثر ہوئے ہےں ۔ اس وباءکو تعلیم کے لئے بے مثال چیلنج قرار دیتے ہوئے یونیسکو نے کہا کہ 102 ممالک میں اسکول بند کردیئے گئے ہیں ،11ممالک میں جزوی طور پر بندش ہوئی ہے اور مزید بندشیں ہو نے کا خدشہ ہے۔