کورونا ویکسین کیلئے 900 ارب کی رقم درکار،حکومت نے بروقت اقدامات کرکے 4 کروڑ 30 لاکھ ویکسین کا مفت بندوبست کیا،سینیٹر عون عباس کا ٹویٹ

36
ای کامرس سے منسلک افراد کو آئندہ سال جنوری کے اوئل میں ای تجارت ویب پورٹل کے ذریعے ایک ہی جگہ تمام معلومات و سہولیات میسر آئیں گی، معاون خصوصی برائے ای کامرس سینیٹر عون عباس بپی کا قومی ای کامرس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):‏سینیٹر عون عباس نے کہا ہے کہ ہمیں کورونا ویکسین کیلئے 900 ارب کی رقم درکار تھی، حکومت نے بروقت اقدامات کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے پروگرام کے ذریعے 4 کروڑ 30 لاکھ ویکسین کا مفت بندوبست کیا۔

سینٹر عون عباس بپی نے جاری اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 10 لاکھ لوگوں نے ویکسین کیلئے خود کو رجسٹر کیا 8 لاکھ کو لگ چکی ہے اس وقت ہمارے پاس 22 لاکھ کا اضافی اسٹاک موجود ہے۔