22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںکورونا کی ایک ویکسین لگانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز...

کورونا کی ایک ویکسین لگانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی، اسد عمر

- Advertisement -

اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏الحمد للہ کم سے کم ایک ویکسین لگانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔

انہوں نے ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ آج انشاءاللہ مکمل ویکسینیشن کروانے والوں کی تعداد 3 کروڑ سے زائد ہو جائے گی۔ 31 دسمبر تک 7 کروڑ پاکستانیوں کی ویکسینیشن کے ہدف کو انشاءاللہ حاصل کیا جائے گا۔ جن لوگوں نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی تو وہ آج ہی لگوائیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں