19.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںکولئی پالس کوہستان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل و دیگر جرائم...

کولئی پالس کوہستان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل و دیگر جرائم میں ملوث 4 اشتہاری مجرمان گرفتار

- Advertisement -

کولئی پالس ۔ 27 نومبر (اے پی پی):کولئی پالس کوہستان پولیس نےکارروائی کے دوران قتل، اقدام قتل و دیگر سنگین جرائم میں ملوث 4 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کولئی پالس کوہستان پولیس کے مطابق ایس ڈی پی او سرکل بٹیڑہ عبدالرؤف خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ کولئی بخت روان خان نے علاقہ کوز کلے میں چھاپہ کے دوران تھانہ بٹیڑہ کو مطلوب مجرمان اشتہاری لیاقت، غفران، تحصیل پسران پلو اور یونس کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=414535

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں