- Advertisement -
کولمبو ۔ 15جولائی (اے پی پی) سری لنکا نے کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 293رنز بنا لئے اور اسے زمبابوے کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کےلئے 63 رنز درکار ہیں۔ اپل تھرنگا اور دنیش چندیمل نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ گریم کریمر نے 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62461
- Advertisement -