26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںکومیکو فٹسال چیمپئن شپ شروع ہوگئی

کومیکو فٹسال چیمپئن شپ شروع ہوگئی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) اساس انٹرنیشنل سکول کے زیراہتمام اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے کومیکو فٹسال چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع گئی ہے۔ چیمپئن شپ میں 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، چیمپئن شپ ناک اﺅٹ سسٹم پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے قوانین کے مطابق کھیلی جارہی ہے۔ سیمی فائنل مقابلے آج (اتوار کو) کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، اسناد اور نقد انعامی رقوم بھی تقسیم کی جائیں گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=117370

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں