کووڈ۔19 ویکسین کورنا کے مختلف ویرینٹ جیسا کہ امیکرون سے بچنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، وزارت قومی صحت

42
Ministry of Health
Ministry of Health

اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):کووڈ۔19 ویکسین کورنا کے مختلف ویرینٹ جیسا کہ اومیکرون سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ پیر کو وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز آج ہی لگوائیں۔ جلد کریں یہ دیر کہیں آپ کے لئے جان لیوا ثابت نہ ہو۔