کوٹ نیناں پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاائون،ملزم گرفتار

86
Actions against
Actions against

نارووال۔ 21 اکتوبر (اے پی پی):ڈی پی او نارووال کی زیر نگرانی ایس ایچ اوتھانہ کوٹ نیناں نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے منشیات فروش عثمان بابر کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 360گرام چرس برآمد کرلی۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا،اس موقع پرڈی پی او نارووال نے اپنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سماج دشمن عناصر کا خاتمہ کرنا اولین ترجیح ہے۔