اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):مغربی افریقی ملک کوٹ ڈیو واکی وزیر خارجہ کاندیا کمارا نی کامیسوکو او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے پیر کی صبح اسلام آباد پہنچ گئیں۔
وزارت خارجہ کے حکام نے ایئر پورٹ پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔