23.3 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںکوپا امریکہ فٹ بال کپ،وینزویلا نے یوروگوئے کو اور میکسیکو کی ٹیم...

کوپا امریکہ فٹ بال کپ،وینزویلا نے یوروگوئے کو اور میکسیکو کی ٹیم نے جمیکا کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا

- Advertisement -

لاس اینجلس ۔ 10 جون(اے پی پی) وینزویلا اور میکسیکو کی ٹیمیں کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ وینزویلا کی ٹیم نے یوروگوئے کو انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-0 سے ہرا دیا جبکہ دوسرے میچ میں میکسیکو نے جمیکا کو 2-0 سے ہرا دیا۔ امریکہ میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں وینزویلا اور یوروگوئے کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8294

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں