23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںکوپا امریکہ فٹ بال کپ میں (بدھ کو) آخری دو پری کوارٹر...

کوپا امریکہ فٹ بال کپ میں (بدھ کو) آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائینگے

- Advertisement -

لاس اینجلس ۔14 جون(اے پی پی) کوپا امریکہ فٹ بال کپ بدھ کو آخری دو پری کوارٹر فائنل کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کوپا امریکہ فٹ بال کپ امریکہ میں جاری ہے اور ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور پری کوارٹر فائنل مرحلہ اختتام کی طرف گامزن ہے۔ اس سلسلے میں بدھ کو ٹورنامنٹ کے آخری پری کوارٹر فائنلز میں سے پہلا میچ چلی اور پانامہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8635

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں