23.8 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںکوپا امریکہ فٹ بال کپ میں (جمعہ کو) یوروگوئے کا ٹاکرا وینزویلا...

کوپا امریکہ فٹ بال کپ میں (جمعہ کو) یوروگوئے کا ٹاکرا وینزویلا اور میکسیکو جمیکا کے مد مقابل ہوگا

- Advertisement -

لاس اینجلس ۔09 جون(اے پی پی) کوپا امریکہ فٹ بال کپ جمعہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کوپا امریکہ فٹ بال کپ امریکہ میں جاری ہے اور ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔ اس سلسلے میں آج جمعہ کو ٹورنامنٹ کے پہلے مچ میں یوروگوئے کا مقابلہ وینزویلا کے ساتھ ہوگا جبکہ دوسرا میچ میں میکسیکو اور جمیکا کی ٹیمیں پنجہ آزما ہونگی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8126

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں