23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںکوپا امریکہ فٹ بال کپ میں چلی اور ارجنٹائن کی ٹیموں نے...

کوپا امریکہ فٹ بال کپ میں چلی اور ارجنٹائن کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

- Advertisement -

لاس اینجلس ۔ 15 جون(اے پی پی) چلی اور ارجنٹائن نے کوپا امریکہ فٹ بال کپ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ چلی کی ٹیم نے پانامہ کو دو کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا جبکہ ارجنٹائن کی ٹیم نے بولیویا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے ہرا دیا۔ بدھ کو کھیلے جانے والے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں چلی کی ٹیم نے پانامہ کو 4-2 گول سے ہرا دیا۔ امریکہ میں جاری میگا ایونٹ میں بدھ کو کھیلے گئے پہلے پری کوارٹر فائنل میچ میں چلی کی ٹیم کو میچ کے ہاف پر پانامہ کے خلاف 2-1 کی برتری حاصل تھی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8768

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں