33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںکوپا امریکہ فٹ بال کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ (کل) کھیلا...

کوپا امریکہ فٹ بال کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ (کل) کھیلا جائیگا، امریکہ کو ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہوگا

- Advertisement -

لاس اینجلس ۔21 جون (اے پی پی)کوپا امریکہ فٹ بال کپ کا سیمی فائنل مرحلہ (کل) بدھ سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کا سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوچکا ہے، لاسٹ فور مرحلے کے پہلے میچ میں (آج) بدھ کو میزبان امریکہ کو ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہوگا۔ امریکہ میں جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور چار ٹاپ ٹیموں نے عمدہ کارکردگی کی بدولت سیمی فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے جن میں دفاعی چیمپئن چلی، ارجنٹائن، امریکہ اور کولمبیا شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9424

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں