23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںکوپا امریکہ فٹ بال کپ کوارٹر فائنل مرحلہ (کل) سے شروع ہوگا...

کوپا امریکہ فٹ بال کپ کوارٹر فائنل مرحلہ (کل) سے شروع ہوگا امریکہ اور ایکواڈور کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

- Advertisement -

لاس اینجلس ۔ 16 جون (اے پی پی) کوپا امریکہ فٹ بال کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ (کل) جمعہ سے شروع ہوگا جس کے پہلے میچ میں امریکہ اور ایکواڈور کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لئے آمنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کوپا امریکہ فٹ بال کپ امریکہ میں جاری ہے اور ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایونٹ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ اختتام پذیر ہوچکا ہے جس کے بعد ایونٹ کا کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوچکا ہے اور امریکہ، ایکواڈور، پیرو، کولمبیا، ارجنٹائن، وینزویلا، میکسیکو اور چلی کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8888

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں