اسلام آباد ۔ 12جنوری (اے پی پی) پاکستان میں 500ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ کوکا کولا بیوریج پاکستان لمیٹڈ (سی سی آئی) پاکستان کے معاشی مستقبل پر یقین رکھتی ہے ۔ سی سی آئی پاکستان کے جنرل منیجر جان گیلون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران کوکا کولا نے پاکستان میں 500ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے …
کوکا کولا نے گزشتہ پانچ سال میں پاکستان میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، جان گیلون
اسلام آباد ۔ 12جنوری (اے پی پی) پاکستان میں 500ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ کوکا کولا بیوریج پاکستان لمیٹڈ (سی سی آئی) پاکستان کے معاشی مستقبل پر یقین رکھتی ہے ۔ سی سی آئی پاکستان کے جنرل منیجر جان گیلون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران کوکا کولا نے پاکستان میں 500ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے جبکہ ہم نے آئندہ تین سال کے توسیع منصوبہ کی حکمت عملی بھی تیار کرلی ہے









