26 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںکوہستان اپر، قتل و اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب چھ اشتہاری...

کوہستان اپر، قتل و اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب چھ اشتہاری ملزمان گرفتار

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 21 جنوری (اے پی پی):کوہستان اپر پولیس نے قتل و اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب 06 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے،ڈسڑکٹ پولیس آفیسر کوہستان اپر فرمان اللہ کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ایس ایچ او تھانہ ہربن عبد الصمد خان نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قتل و اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب 06 اشتہاری ملزمان فضل حق،افضل،نعمت اللہ، رحمت غازی،سوال رحمت اور لاب خان سکنان کور مسرنگ ہربن کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ ہربن میں قتل و اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=549186

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں