کوہستان لوئر،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جنرل کوہستان لوئر کا پٹن لوئر بازار کا دورہ

82
صوبہ بھر میں اشیائے خورونوش کے نرخوں میں ریلیف کی فراہمی جاری ہے، ملک افضل کھوکھر

کوہستان لوئر ۔ 22 مارچ (اے پی پی):صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جنرل کوہستان لوئر کا پٹن لوئر بازار کا دورہ کیا۔

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا اور نرخ نامے بھی چیک کئے گئے۔ گراں فروشی اور ناقص اشیاء کی وجہ سے بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔