21.6 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںکوہستان لوئر، انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی سخت سکیورٹی حصار میں...

کوہستان لوئر، انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی سخت سکیورٹی حصار میں جاری

- Advertisement -

پٹن۔ 23 اپریل (اے پی پی):کوہستان لوئر میں انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی سخت سکیورٹی حصار میں جاری ہے۔ کوہستان لوئر پولیس کا پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر ناکہ بندیوں/سرچ آپریشن اور سینپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

سرچ آپریشن اور ناکہ بندیوں کے دوران گاڑیوں، موٹر سائیکل سواروں اور مشکوک حالت میں پیدل آمدورفت کرنے والوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں