19.4 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںکوہستان لوئر، دفعہ 144 کے تحت ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ پر...

کوہستان لوئر، دفعہ 144 کے تحت ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 29 مارچ (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر نے دفعہ 144 کے تحت ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی۔ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر نے عیدالفطر کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ،گاڑیوں و موٹر سائیکلوں میں پریشر ہارن کے استعمال اور آتش بازی پر پابندی عائد کر دی ہے،پابندی کا اطلاق 30 مارچ سے 4 اپریل تک ہو گا ، خلاف ورزی پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577165

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں