کو ئٹہ سمیت بلو چستان میں موسم خشک اورسرد رہے گا ، محکمہ موسمیات

73

کوئٹہ۔ 28 فروری (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق کو ئٹہ سمیت بلو چستان میں موسم خشک اورسرد رہے گا ۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قلات 46، بار کھان 11، خضدار06،کوئٹہ(سمنگلی05،شیخ ماندہ04)، دالبندین 01،ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گی وادی کو ئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گوادر20،قلات5، جیونی18،سبی 13،نوکنڈی میں کم سے کم9 ڈگری سیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا آئند چوبیس گھنٹوں کے دوران صو بے اکثر علا قوں میں موسم خشک اورسرد رہے گا