کگیسوربادا نے کرکٹ ساﺅتھ افریقہ سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا، ربادا نے کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ سمیت چھ ایوارڈز اپنے نام کئے، اے بی ڈی ویلیئرز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر قرار

جوہانسبرگ ۔ 3 جون (اے پی پی) سیاہ فام فاسٹ باﺅلر کگیسو ربادا نے کرکٹ ساﺅتھ افریقہ (سی ایس اے) سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا، ربادا نے کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈز سمیت مجموعی طور پر چھ ایوارڈز اپنے نام کئے، وہ چھ ایوارڈز جیتنے والے پہلے جنوبی افریقن کھلاڑی بن گئے ہیں، حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے والے سٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز …

جوہانسبرگ ۔ 3 جون (اے پی پی) سیاہ فام فاسٹ باﺅلر کگیسو ربادا نے کرکٹ ساﺅتھ افریقہ (سی ایس اے) سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا، ربادا نے کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈز سمیت مجموعی طور پر چھ ایوارڈز اپنے نام کئے، وہ چھ ایوارڈز جیتنے والے پہلے جنوبی افریقن کھلاڑی بن گئے ہیں، حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے والے سٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز ٹی ٹونٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے۔

مزید خبریں