27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومعلاقائی خبریںکھوکھر میرا کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو...

کھوکھر میرا کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 8 مئی (اے پی پی):حویلیاں کے علاقے کھوکھر میرا کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے17 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا۔ خاندانی ذرائع نے کہا ہے کہ 17 سالہ سیف اﷲاپنی بہن کے گھر کھوکھر میرا جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر اسے قتل کر دیا ۔ والدکی مدعیت میں تھانہ حویلیاں میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ حویلیاں پولیس نے کیس کی مختلف زاویوں سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594287

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں