- Advertisement -
فیصل آباد۔ 24 اکتوبر (اے پی پی):جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کھیرا حیاتین اور معدنی نمکیات کی کمی کو پورا کرنے کے لئے قدرت کاانمول تحفہ ہے ۔
انہوں نے بتایاکہ کھیرے میں کیلشیم، فاسفورس، فولاد اور وٹامن سی ہوتا ہے جو انسان کے جسم کو تندرست و توانا رکھنے میں اہم کردار ادا کرتاہے۔ انہوں نے کہا کہ گھریلو سطح پر سبزیوں کی کاشت کی حوصلہ افزائی کے لئے کچن گارڈننگ پروگرام میں کھیرے کی کاشت بھی شامل ہے۔
- Advertisement -
انہوں نے بتایاکہ انہوں نے بتایاکہ کچن گارڈننگ پروگرام کے تحت لوگ محکمہ زراعت اور دیگر زرعی اداروں کے تعاون سے معیاری اور زرعی زہروں سے پاک سبزیاں گھر پر ہی حاصل کرسکتے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=516491
- Advertisement -