- Advertisement -
کہوٹہ۔ 18 اپریل (اے پی پی):کہوٹہ پنجاڑ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نہاتے ہوئے دو نوجوان پانی میں ڈوب گئے۔ مقامی افراد کی بروقت کوششوں سے ایک نوجوان کو نکال لیا گیا
جس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے اور اسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسرے نوجوان کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584210
- Advertisement -