27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںکیا فائنل میں انگلینڈ اور پاکستان مدمقابل ہوں گے‘ انگلش آل رائونڈر...

کیا فائنل میں انگلینڈ اور پاکستان مدمقابل ہوں گے‘ انگلش آل رائونڈر بین سٹوکس

- Advertisement -

لندن ۔29اکتوبر (اے پی پی):انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر بین سٹوکس نے ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

جمعہ کو پاکستان کی افغانستان کے خلاف فتح کے بعد انگلش آل رائونڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں انگلینڈ اور پاکستان کے مابین ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا فائنل ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ "کیا فائنل میں انگلینڈ اور پاکستان مدمقابل ہوں گے؟”۔

- Advertisement -

اپنے ایک اور ٹویٹ میں بین سٹوکس نے جارحانہ بلے باز آصف علی کی تعریف کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ "آصف علی کا نام یاد رکھیں”۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=279699

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں