- Advertisement -
کیرالہ ۔ 10 اپریل (اے پی پی) بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا کے ضلع کولّم میں ایک مندر میں آگ لگنے سے کم از کم105 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ 200 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ریاست کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ٹی پی سین کمار نے بی بی سے بات چیت میں اس حادثے میں کم سے کم105 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=413
- Advertisement -