کیریبین پریمیئر لیگ، شعیب ملک کی گیانا امیزن واریرز کی مسلسل دوسری کامیابی

79
سینٹ لوشیا کنگز نے سی پی ایل26 ویں میچ میں گیانا ایمیزون واریئرز کو7 وکٹوں سے ہرا دیا

پورٹ آف سپین ۔ 12 اگست (اے پی پی) کیریبین پریمیئر لیگ میں گیانا امیزن واریرز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریٹس نے ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کو ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کی۔