کیسکومیں خالی اسامیوں کے لئے ٹیسٹ پر مزید کارروائی ر ک گئی، بھرتیاں منسوخ

79

کوئٹہ۔ 27 نومبر (اے پی پی):کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق وزارت توانائی (پاور ڈویژن) حکومت پاکستان کی ہدایات پر کیسکومیں بی پی ایس 5تا بی پی ایس 15تک کی مختلف اسامیوں کی بھرتی کیلئے سی ٹی ایس پی کے تحت لئے گئے ٹیسٹ پر مزید کارروائی منسوخ کردی گئی ہے۔