- Advertisement -
اقوام متحدہ۔ 11 مئی (اے پی پی)اقوام متحدہ نے افریقی ملک کینیا سے اپیل کی ہے کہ وہ مہاجرین کا کیمپ بند کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ اقوام متحدہ کا خبردار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس فیصلے کے خطے پر خطرناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4415
- Advertisement -