- Advertisement -
اوٹاوا۔16اگست (اے پی پی):کینیڈا کےصوبے نووا اسکاٹیا میں جنگل میں آگ بجھانے والا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا ،تاہم پائلٹ کو بچا لیا گیا ہے ۔ شنہوا کے مطابق صوبائی محکمہ برائے قدرتی وسائل سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر انیپولس کاؤنٹی میں آگ بجھانے کے دوران جھیل میں گر کر تباہ ہو گیا ،جبکہ پائلٹ کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
- Advertisement -